چناب نگر، احمدی جماعت سے تعلق رکھنے والا شخص خنجر کے وار سے قتل

چناب نگر (انتخاب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے چناب نگر میں احمدی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک 62 سالہ شخص کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کو چناب نگر کے بس اڈے پر پیش آیا، جہاں نصیر احمد پر 30 سالہ شخص نے خنجر سے وار کرکے زخمی کردیا، جس کے بعد زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں