نیب کو سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ منتخب کرلیا گیا

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کو سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ منتخب کردیا گیا نیب ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ نیب نہ صرف پاکستان بلکہ پورے سارک ممالک کے لیے رول ماڈل ہے، سارک اینٹی کرپشن فورم میں نیب کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کیا گیا جو نیب کی کوششوں کی وجہ سے پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں