خاران‘ نا معلوم مسلح افراد نے ایک طالب علم کواغواء کرلیا

خاران(نامہ نگار)ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خاران کراچی روڑ پر واقع نجی ہوٹل سے نامعلوم مسلح افراد نے طالب علم کم عمر نوجوان سہیل سْہر ولد مرحوم عبداللہ سْہر ساکن گواش روڑ شہر خاران کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے واضع رہے گزشتہ کئی مہنیوں سے خاران شہر و گردونواح میں کئی نوجوانوں کی لاپتہ ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں