خضدار میں گھر کی چھت گرنے سے نوجوانوں جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوانوں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ ساسول میں مکان کی چھت گرنے سے ایک نوجون جاوید احمد زہری موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں