گڈانی ،پولیس کی کاروائی، مسروقہ کار برآمد ،ملزمان گرفتار

گڈانی(نمائندہ انتخاب)گڈانی پولیس کی کاروائی مسروقہ کار برآمد ملزمان گرفتار مقدمہ درج کرلیا، اس حوالے سے بتایاجاتا ہے کہ SHOگڈانی شیراز بھٹو نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ گزشتہ روز ایک کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائد آباد کراچی کی حدود سے چوری کی گئی کرولا کار برآمد کر کے دو ملزمان غلام رسول ولد احمد علی سکنہ مرید گبول پیر جی گوٹھ ملیر کراچی اور فداحسین ولد نبی بخش سکنہ عمر کوٹ حال پنہور کالونی میرپور خاص سندھ کو گرفتار کر کے زیر حراست ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں