ضلع پشین میں سیلا بی ریلے سے 2بھائیوں کی لاشیں بر آمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ضلع پشین میں سیلا بی ریلے سے 2بھائیوں کی لاشیں بر آمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ضلع پشین کے علا قے شینہ خلہ میں ریسکیو حکام نے سیلابی ریلے سے 2بھائیوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں