زہری نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

زہری(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے زہری سلمانجو میں ایک نو جوان نیاز احمد ولد نزر قوم سلمانجو نے خود کو 3 گولیاں فائر کر کے خود کشی کر لی ، خود کشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی

اپنا تبصرہ بھیجیں