کیچ‘ 24گھنٹوں میں 2افراد کی خود کشی‘ سعید صابر نے گلے میں پھندا ڈال لیا
تربت (نمائندہ انتخاب) ضلع کیچ میں 24گھنٹوں کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، اطلاع کے مطابق شاہی تمپ میں سعید صابر نامی شخص نے ہفتے کے روز گھر کے اندر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،اس سے قبل جمعہ کے روزتحصیل تمپ کے گاؤں دازن میں ایک شخص نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کاخاتمہ کیاتھا۔
Load/Hide Comments


