سرائیل کا شام میں جنگجوؤں کی فوجی تنصیب پرحملہ
تل ابیب:اسرائیلی فضائی نے شام میں جنگجوں کے میزائیل سے بھرے ایک بڑے ڈپو پر فضائی حملہ کرکے تباہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ سے لی گئی تصویروں میں مغربی شام میں ایک بڑی فوجی تنصیب پر حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جسے اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔شامی اپوزیشن کے جنگی نگرانی کے سربراہ کے مطابق بمباری نے گزشتہ ہفتے ملک میں ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے لیے سیکڑوں میزائلوں سے بھرے ڈپو کو اڑا دیا۔
Load/Hide Comments


