بنگلزئی قبائل کے دوگرہوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق 4 زخمی
دشت(نامہ نگار) بنگلزئی قبائل کے دوگرہوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق 4افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل دشت کے علاقہ سکوزئی میں بنگلزئی قبیلہ کے دوگروہوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک محمدسلیم نامی شخص ہلاک جبکہ چار افراد جن میں سراج احمد،شیراحمد،بابا اورندیم زخمیوں میں شامل ہے اطلاع ملنے پر لیویز انتظامیہ دشت موقع پر پہنچ کر کاروائی کررہی ہے
Load/Hide Comments


