ژوب، گستوئی میں ہیضے سے 2 خواتین جاں بحق، درجنوں لوگ متاثر
ژوب (انتخاب نیوز) ژوب گستوئی بارڈر مندوخیل میں ہیضے کی وبا، 2خواتین جاں بحق، درجنوں لوگ متاثر کئی افراد گستوئی سے براستہ قمرالدین روڈ منزکئی شغالو سے ژوب سول ہسپتال پہنچائے،گستوئی بہلول روڈ کی بندش ہونے کی وجہ سے یونین کونسل گستوئی کے عوام کو سخت مشکلات کا سامناہے،ایک طرف بارشوں سے بہت سے مالی نقصانات ہوئی ہیں اور ہیضے نے لوگوں کی مشکلات میں بہت اضافہ کردیا ہے سول ایڈمنسٹریٹر محکمہ صحت اور محکمہ بی اینڈ ار سے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل کی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


