ضیا لانگو سے وی بی ایم پی کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ کی ملاقات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی مشیر داخلہ ضیا لانگو کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وی بی ایم پی کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے ملاقات میں ضیا لانگو کو کوئٹہ ریڈ زون دھرنے کے حوالے سے بات چیت کی اور مسئلے کے جلد حل کیلئے کہا جس پر ضیا لانگو نے نصر اللہ بلوچ کو بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے مطالبات سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں