کوئٹہ،شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد، بعد نماز مغرب فوارہ چوک پر اختتام پذیر ہوگا
کوئٹہ میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس علمدار روڈ پر چوک شہدا سے برآمد ہو گیا ہے۔جلوس شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا بعد نماز مغرب فوارہ چوک پر اختتام پذیر ہوگا۔چہلم کے جلوس کے راستے پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
Load/Hide Comments


