ترقی کیلئے فنڈز نہیں،وزیراعلی بلوچستان کا اعتراف

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے پاس ترقیاتی بجٹ کیلئے کچھ نہیں ۔ 500 ارب کے بجٹ میں 250 ارب روپے صرف تنخواہوں اور پنشن کیلئے مختص ہیں ۔ وزیراعلی بلوچستان میر عبدل قدوس بزنجو کا کوئٹہ میں ٹیچرز ایسوسی ایشن تقریب سے کہنا تھا کہ خزانے پر بوجھ ڈال کر 45 ہزار اساتذہ کو اپ گریڈ کیا ۔ ٹیچرز کے استعداد میں اضافہ بھی حکومت کی کوشش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں