حب،تیزرفتار ٹرالر کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق ، ایک شخص زخمی

حب(انتخاب نیوز)حب کے علاقے بیلہ کنڈی کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ، لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں