کوہلو ،دکان میں دھماکہ ،1شخص جاںبحق ،11 افراد زخمی
کوہلو (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر کوہلو میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میںشخص جاں نحق، 12 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوہلو میں دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جا رہا ہے اور واقعے کی جگہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments