قلات،منگچرو گردونواح میں گیس بحران صارفین کو مشکلات کا شکار

منگچر (انتخاب نیوز ) قلات منگچر گردونواح میں گیس بحران برقرار امور خانہ داری میں گھریلوی صارفین کو مشکلات درپیش تفضیلات کے مطابق قلات منگچر کے مختلف کلیوں غریب آباد خاردان کلی پندرانی گیاوان گوم خیل کلی محمد شہی کلی بہرام زائی کلی دورکزئی کلی ذکریازئی گرانی سمت گردنواع میں گیس پریشر غاہب اور گیس بحران برقرار امور خانہ داری میں خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا امور خانہ داری کے اوقات گیس کی مکمل لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر کی غائب ہونے سے عوام سخت پریشان ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے گیس احکام گیس پریشر کی کمی پر قابو پایا جاے تاکہ امورخانہ داری میں گھریلوی صارفین کو مشکلات درپیش نہ آجائے

اپنا تبصرہ بھیجیں