منگچر ایف سی کے کیمپ پرنامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ
قلات(انتخاب نیوز) منگچر میں ایف سی کیمپ پر نامعلوم افرادنے دو ہینڈ گرنیڈ پھینک دیئے لیویز زرائع قلات دھماکوں میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے لیویز زرائع قلات لیویز اور سیکورٹی اداروں نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے لیویز زرائع
Load/Hide Comments


