سیلاب سے متاثر کیڈٹ کالج جعفرآباد کی بحالی کا کام جلد کیا جائے، جان جمالی

اوستہ محمد (ا تخاب یوز) قائم مقام گور ر بلوچستا میر جا محمد خا جمالی ے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد کی بحالی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے، حالیہ بارشوں اور سیلاب سے کالج کو بہت قصا پہ چا ہے جس کی بحالی کیلئے ہ گامی ب یادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔جلد کیڈٹ کالج کو بحال کر ے کیلئے کام شروع کیا جائے گا۔ یہ با ت ا ہوں ے کیڈٹ کالج جعفرآباد کے دورے کے موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ ا ہوں ے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے کیڈٹ کالج میں ہو ے والی تباہی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر کیڈٹ کالج جعفرآباد کے پر سپل بریگیڈیئر مظہر عجائب ے کیڈٹ کالج جعفرآباد سیلاب اور بارشوں ہو ے والی تباہی پر تفصیلی بریف گ دی اور میر جا محمد خا جمالی کو کیڈٹ کالج جعفرآباد کا دورہ بھی کروایا۔ میر جا محمد خا جمالی ے کہا کہ حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہمارے علاقے میں بہت تباہی ہوئی ہے جس کی بحالی کیلئے مختلف اداروں سے ملکر کام کررہے ہیں۔ ا ہوں ے کہا کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد کی بحالی کیلئے ہ گامی ب یادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔ اس موقع پر پر سپل کیڈٹ کالج جعفرآباد کے پر سپل بریگیڈئیر مظہر عجائب ے قائم مقام گور ر بلوچستا میر جا محمد خا جمالی کو بریف گ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے پا ی ے کیڈٹ کالج جعفرآباد کو بہت قصا پہ چایا ہے مسلسل پا ی کی وجہ سے ہمارے کالج کی سڑکیں، کمروں کی چھتیں کو بھی قصا پہ چا ہے۔ا ہوں ے کہاکہ بھاری مشی ری کے ذریعے کیڈٹ کالج سے بارشوں اور سیلابی پا ی کالا گیا ہے پا ی ے کالج کو بہت قصا دیا ہے ا شاءاللہ 25 اکتوبر سے جلد کیڈٹ کالج جعفرآباد میں پرائمری سیکش شروع کر دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں