تربت ،نجی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا دھاوا ، املاک نذآتش کر کے 6مزدور اغواکر لیے
تربت(انتخاب نیوز)تحصیل دشت بیشلی میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے سنگئی کنسٹریکشن کمپنی پر ڈنڈار بشلی کراس کے کیمپ میں آکر دو عدد ڈمپر ،ایک عدد روسی ٹریکٹر ،ایک عدد رولر پر شدید فائرنگ کرنے کے بعد نزر آتش کردیئے۔کنسٹریکشن کمپنی کے 6 ملازمان کو بمع پیک اپ گاڈی اپنے ساتھ لے گئے بعد ازاں جستجو کرنے کے بعد کمپنی کے چھ مزدوروں کو بمعہ پیک اپ گاڈی کو دروار (سائجی)کے علاقے میں چھوڑ دیئے۔
Load/Hide Comments


