لسبیلہ ،یونیورسٹی میںاحتجاج کی قیادت کرنیوالے 6 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لسبیلہ (انتخاب نیوز)لسبیلہ یونیورسٹی میںاحتجاج کی قیادت کرنیوالے 6 طلبا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق لسبیلہ یونیورسٹی میں گزشتہ روز احتجاج کی قیادت کرنیوالے چھ طلبا کیخلاف اوتھل تھانہ میں رجسٹرار لسبیلہ یونیورسٹی احمد نواز کھوسہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں