جمعہ کے روز لانگ مارچ ضرور ہوگا، لوگ اس میں انجوائے کریں گے، عمران خان
اسلام آباد (انتخاب نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ جمعہ کو لانگ مارچ ضرور ہوگا، عوام لانگ مارچ میں انجوائے کریں گے۔ سیاسی جماعتوں کو جس طرح ڈیل کیا جارہا ہے وہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ یہ اپنے جرائم چھپانے کیلئے منفی ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔ اعظم سواتی ایم این اے ہیں انہیں ایسے گرفتار کیا گیا جیسے وہ کوئی قاتل ہے۔
Load/Hide Comments


