زہری کاروکاری کا واقعہ، فائرنگ سے خاتون اور آشنا قتل
زہری (نمائندہ انتخاب) زہری کاروکاری کا واقعہ فائرنگ سے خاتون اور اسکا مبینہ آشنا قتل۔ زہری گلینزر میں میر محمد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی مسمات (س) اور اس کے مبینہ آشنا حضور بخش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، لیویز نے موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


