یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا۔جمعرات کو قائم مقام گور نر بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق قائم مقام گورنر نے یونیورسٹی آف مکران پنجگور کے وائس چانسلر عبدالمالک ترین کو انکے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں