پنجگور کے نواحی علاقے کیلکور سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (نامہ نگار)پنجگو کے نواحی علاقے کیلکور سے ایک شخص کی لاش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے دورافتاد علاقے کیلکور سے ایک شخص کی لاش برامد ہوا ہے جس کی منظور ولد عرض محمد کے نام سے ہوا ہے جو گوارگو کا رہائشی بتایا جاتاہے لیویز ذرائع کے مطابق اسے گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں لیویز فورس مذید تفتیش کر رہا ہے
Load/Hide Comments


