عراق،کرد علیحدگی پسند تنظیم کے حملے میں 2ترک فوجی ہلاک‘2 زخمی
بغداد :شمالی عراق میں گرد تنظیم علیدگی پسند تنظیم کے حملے سے 2ترک فوجی ہلاک جبکہ دیگر 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم کے ارکان کی جانب سے بیس کے علاقے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


