حکومت بلوچستان نے 9 نومبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) حکومت بلو چستان نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ حکومت بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق آج 9نومبر کویوم اقبال کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہو گی صوبے کے تمام سر کا ری ادارے بند رہیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں