پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(این این آئی)پنجگور کے علاقہ پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اطلاعات کے مطابق مکران ایران سرحدی علاقہ پروم میں مسلح افراد نے ذاکر نامی شخص سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھینے کی کوشش کی مزاحمت پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ذاکر نامی شخص زخمی ہوگیا جسے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں