کوئٹہ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڈی پر فائرنگ، ایک شخص جاںبحق
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن چاندنی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحقہو گیا ،تفصیلات کت مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن چاندنی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڈی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، پولیس زرائع کے مطابق لاعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جا ںبحق شخص کی شناخت عبدالباسط مینگل ولد رحیم مینگل سکنہ ڈیرہ مرادجمالی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے جگہ کو سیل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
Load/Hide Comments


