حب، نورانی مزار کے قریب ٹریفک حادثہ، کراچی کا رہائشی جاں بحق

حب (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے حب نورانی مزار کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزٹریفک حادثہ شاہ نورانی مزار کے قریب ٹریفک حادثہ میں زین نامی شخص جاں بحق ہو گیا ہے ایدھی ذرائع کے مطابق لاش کو ایدھی ایمبولینس کے کراچی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جاں بحق ہونے والا زین نامی شخص کراچی کا رہائشی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں