کم سکور کر نے کے باوجود پاکستان نے انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیا،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اچھا کھیل پیش کرنے پر پاکستانی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اور کم سکور کر نے کے باوجود پاکستان نے انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیاوزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سپورٹسمین مین سپرٹ اورمثبت رویہ کے زریعہ پالستانی کھلاڑیوں نے شائقین کے دل جیت لیے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنا بھی اعزاز ہے امید ہے کھلاڑی حوصلہ نہیں ہاریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں