کوئٹہ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

کوئٹہ:کوئٹہ میں وقفے وقفے کے ساتھ ہلکی بارش جاری جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم سردررہا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ میں وقفے وقفے کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جا ری رہا جس کے بعد ردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں