کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: مسلم باغ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلم باغ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عطاالرحمان کو موت کے گھاٹ اتار دیا نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دیا گیا مزید کارروائی مسلم باغ پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں