لاہور سے کوئٹہ جانے والی ڈائیو بس میختر کے قریب الٹ گئی۔
ڈائیو بس کے الٹنے سے ایک سواری ملا محمود ولد ملا جمعہ خان قوم ناصر ساکن لورالائی موقع پر جانبحق،چھ سواریاں زخمی جنہیں سول ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر
1 علی ولد تنویر قوم علوی سکنہ علمدار روڈ کوئٹہ
2 مصطفی ولد گران قوم کاکڑ ساکن کوئٹہ
3 کامران ولد تنویرعمر قوم انصاری ساکن ملتان
4 عبداللہ خان ولد عطامحمد قوم ناصر ساکن نیو کلی پٹھانکوٹ لورالائی
5 اسداللہ ولد نورمحمد قوم ملاخیل ساکن کچلاک کوئٹہ
6محمد ذکریا ولد شاہجان قوم خروٹی ساکن کنوبی لورالائی
Load/Hide Comments


