چاغی، آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر بس اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

چاغی (انتخاب نیوز) پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر بس اور کار میں تصادم، کار سوار جاں بحق ہوگیا، لیویز ذرائع کے مطابق 72 لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر بس اور کار میں تصادم سے کار سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا لاش شناخت کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں