بلوچستان، مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سوار، اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) حکومت بلوچستان نے 15 دن کیلئے قلعہ عبداللہ، چمن اور پشین سمیت دیگر اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، کالے شیشوں اور اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، کالے شیشوں اور اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں