محکمہ داخلہ بلوچستان نے لورالائی میں لاپتہ افراد کے حوالے سے سہولت سیل قائم کردیا
لورالائی (انتخاب نیوز) کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی نے حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن کے تحت ڈویژنل سطح پر لاپتہ افراد سیل/سہولت ڈیسک قائم کردیا ہے جس کا مقصد لاپتہ افراد کا ڈیٹا جمع کرنا اور اس حوالے سے شکایات سننا ہے جس کے لئے فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عبدالوہاب ناصر ہیں عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی معلومات یامسئلہ کی صورت میں فون نمبر 0824920603 سے رابطہ یا آ فس آ کر اپنا مسئلہ پیش کریں۔
Load/Hide Comments


