میکسیکونے 2.1سے سعودی عرب کو شکست دیدی

سعودی عرب کے کھلاڑی سالم الدوصاری نے اسٹاپیج ٹائم میں ایک گول کیا۔ہینری مارٹن اور لوئس شاویز کی جانب سے دوسرے ہاف میں کوئیک فائر نے میکسیکو کو ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنے کے راستے پر ڈال دیا تھا اور یوریل انٹونا نے گول کرنے کی کوشش کی لیکن آف سائیڈ کی وجہ سے اس کوشش ناکام ہو گئی اور میکسیکواگلے رائنڈ میں شامل ہونے میں ناکام ہوگیا۔
Load/Hide Comments