فیفا ورلڈ کپ،پلنٹی کک ،مراکش نے اسپین کو شکست دیدی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ،پلنٹی کک ،مراکش نے اسپین کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی ، قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں اسپین اور مراکش کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ میچ انتہائی سنسنی خیز رہا، دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ کے آخر ی وقت تک کوئی گول اسکور نہیں کیا جاسکا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے گول پر بھر پور حملے کیے گئے۔
Load/Hide Comments