ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ ممتاز خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا اور ان دنوں اداکارہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بھارتی اداکارہ ممتاز خان جن کا اصل نام”نغمہ خان "ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ "لوگ ان کے ماضی میں ان کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں”۔ اداکارہ نے لکھا کہ "وہ بہت آگے بڑھ گئیں ہیں،انہوں نے ان چیزوں کو چھوڑ دیا لہذا آپ بھی اس کا ذکر نہ کریں”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں