برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ہزار سے تجاوز

برازیلیا: برازیل میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک دم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برازیل کے محکمہ صحت سے معلوم ہوا کہ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، برازیل کے وزیراعظم نے کورونا وائرس کو ایک معاملی زکام قرار دیتے ہوئے ملک میں لاک ڈاؤن لگانے سے انکار کیا ہے۔ جبکہ برازیل بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وائرس مزید پھیل رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں