نصیرآباد میں ڈنڈوں کے وار سے عورت کو قتل کردیا گیا، شوہر اور سسر گرفتار

جعفر آباد (انتخاب نیوز) نصیرآباد میں ڈنڈوں کے وار کرکے بے دردی سے عورت کو قتل کردیا پولیس نے قتل کے الزام میں شوہر اور سسر کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ عزیز بلو شہید نوتا ل کے ایس ایچ او نوتال علی شیر قلندرا نی نے اپنی ٹیم ایس آئی حافظ بہادر علی کھوسہ محمودالحسن پرکانی اصغر علی سیال دیگر پولیس پارٹی کے ساتھ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان ہوران خان فیض محمد مری ساکن پرکانی پل کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ 39/22 بجرم 302.34 درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں