حب، بھاوانی مارکیٹ میں ڈیزل کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی
حب (انتخاب نیوز) حب میں بھاوانی مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ بھاوانی مارکیٹ میں ڈیزل کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ ڈیزل کی دکان میں لگنے والی آگ نے بھاوانی مارکیٹ کی دیگر دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


