مرید عباس قتل کیس، مرکزی ملزم عادل زمان ضمانت پر رہا

کراچی:اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے عدالت نے سندھ ہائیکورٹ نے ملزم عادل زمان کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم کر دیا ہے۔ اس موقع پر وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کیا، سندھ ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں