پیرس‘ مشتعل کردوں کی پولیس سے جھڑپیں‘ تین افراد ہلاک5زخمی
پیرس(انتخاب نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس مشتعل کردوں کے درمیان جھڑپیں‘ تین افراد ہلاک5پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔دائیں بازو کے نسل پرست ملزم جس پر2 سوڈانی مہاجرین کو قتل کرنے کے الزام تھا کی رہائی کے بعد پولیس اور مشتعل کردوں کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئیں۔مشتعل افراد نے شہر کی سڑکوں پر توڑ پھوڑ متعدد گاڑیاں جلا دیں۔واقعے کے بعد شہر میں مکمل خوف وہراس پھیل گیا۔
Load/Hide Comments


