خضدار، سٹی شہر میں پولیس وین پر دستی بم حملہ

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار شہر میں پولیس وین پر دستی بم حملہ۔ دھماکے میں پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں سب محفوظ رہے گاڑی اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکہ دستی بم کا تھا۔ جناح روڈ سے پولیس گاڑی گزر رہی تھی کہ دھماکہ ہوا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں