مستونگ، حق دو تحریک کے رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف جماعت اسلامی نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کواحتجاجاََ بلاک کردیا
مستونگ (انتخاب نیوز) گوادر میں حق دو تحریک کے دہرنے پرپولیس کی کارروائی اور حق دو تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں پر شیلنگ و گرفتاری کے خلاف جماعت اسلامی مستونگ کے امیر حافظ خالد الرحمن شاہوانی سابق امیر مولانا خلیل الرحمن شاہوانی و دیگر کی قیادت میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو پشکرم کے مقام پراحتجاجا بلاک کردیا جس کے باعثگاڑیوں کی لائنیں لگ گئی ہیں ۔
Load/Hide Comments


