سردار اختر مینگل کی اہلیہ شدید علیل، دبئی میں زیر علاج
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی اہلیہ شدید علیل، دبئی میں زیر علاج۔ سردار اختر مینگل کی اہلیہ شدید علیل ہیں جو دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اہلیہ کی طبیعت کی ناسازی کے باعث سردار اختر مینگل بھی دبئی میں ہیں۔ اس سلسلے میں پارٹی کی جانب سے تمام بہنوں اور بھائیوں سے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


