قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، افغان بارڈر کی صورتحال و ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت، خفیہ اداروں کے سربرہان اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔اجلاس میں حالیہ تخریب کاری کے واقعات پر غور کیا جارہا ہے اور عسکری حکام تخریب کارے کے واقعات کے سدباب پر تفصیلی بریفنگ دینگے۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان، افغان بارڈر کی صورتحال اور ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں