ایمنسٹی انٹرنیشنل کا گوادر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیانے گوادر میںاحتجاجی مظاہرے کے بعد گرفتاریوں اورا یمرجنسی کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ گوادر کے کوگوں کو پرامن احتجاج اور ریاست کی زمہ داری کہ کوگوں کے آزادی اظہاررائے کا احترام کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں